سینیٹ کمیٹی برہم، ایف بی آر کو ایک ہزار سے زائد گاڑیاں خریدنے سے روک دیا
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اربوں روپے مالیت کی 1000 سے زائد گاڑیاں خریدنے پر ایف بی آر حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے […]
![]()
سینیٹ کمیٹی برہم، ایف بی آر کو ایک ہزار سے زائد گاڑیاں خریدنے سے روک دیا Read More »









