لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے پہلے بلوچستان میں …
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات Read More »
![]()









