انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی کا نام نہ چلے: عمر ایوب
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کئی افسران نہیں آئے ، افسران نے کہا کہ …
انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی کا نام نہ چلے: عمر ایوب Read More »
![]()









