معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آ گئے ہیں۔ پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پچھلے 14 مہینے میں ہم میکرو اکنامک پر کام کر رہے تھے، آج ہم ہمارے میکرو اکنامک انڈیکٹر […]
![]()
معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں: وزیر خزانہ Read More »









