شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کر کے فتنہ الخوارج کے 8 کارکنوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی شب خوارج کی موجودگی […]
![]()
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج ہلاک Read More »









