Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین اور  سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ نہ بات چیت ہو سکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]

Loading

دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظم Read More »

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے اور  بانی پی ٹی آئی  عمران خان سے فون پر بات کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اسلام آباد کا جلسہ ملتوی

Loading

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا Read More »

وزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالی

اسلام آباد: پوری حکومت کیلئے کفایت شعاری کی پالیسی منظور کرنے والا وزیراعظم آفس اسی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور اپنے ہی ملازمین کو اعزازیہ دینے میں ملوث پایا گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم آفس نے مالی سال 2022-23ء کے دوران آپریشنل

Loading

وزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالی Read More »

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

اسلام آباد: ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے دوران اپنی زمین پر آئی پی گیس پروجیکٹ

Loading

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا Read More »

سعودیہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد: ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔  ذرائع کا بتانا ہے 80 کروڑ ڈالر میں سے 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور 15 کروڑ ڈالر چاغی میں ڈویلپمنٹ کے لیے خرچ ہوں گے جبکہ سعودی عرب سے ریکوڈک میں سرمایہ کاری

Loading

سعودیہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع Read More »

مقام فیض اور سوئے دار

کالم کا عنوان تھا ’’خان صاحب کا فیض‘‘ یہ کالم 28 نومبر 2022ء کو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا۔ اس کالم کی اشاعت سے صرف دو دن پہلے عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے راولپنڈی آئےتھے۔ بظاہر تو وہ شہباز شریف کی حکومت گرانے آئے تھے لیکن اصل مقصد جنرل عاصم

Loading

مقام فیض اور سوئے دار Read More »

ایک ماہ میں تمام دفتری فائلز پرکام ای آفس کے ذریعے یقینی بنایا جائے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک ماہ کےاندر تمام وفاقی سرکاری اداروں میں دفتری فائلز پر کام ای آفس کے ذریعے یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے وفاقی سرکاری اداروں کو پیپرلیس کرنےکیلئے وزارت آئی ٹی اور متعلقہ اداروں کوٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ وفاقی سرکاری دفاترمیں ای آفس کےنفاذ میں سست

Loading

ایک ماہ میں تمام دفتری فائلز پرکام ای آفس کے ذریعے یقینی بنایا جائے: وزیراعظم Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد افسران کے تبادلے جاری ہیں۔ اڈیالہ جیل کے 3 افسران کو تبادلہ کر دیا گیا جس کا آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے  نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

Loading

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیا Read More »

چہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بند

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اور اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے۔ شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی برآمد کیے جائیں گے، جلوسوں کے راستے پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی گئی ہیں۔

Loading

چہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بند Read More »

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ایوب اچکزئی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے بین الصوبائی

Loading

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا Read More »