سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بینچ 17 اکتوبر کو سماعت کرےگا۔ جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل ہیں۔ وکیل عابد زبیری نے مجوزہ آئینی ترامیم کے […]
![]()
سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل Read More »









