کراچی دھماکا: 6 نمبروں کا ڈیٹا موصول، 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی: ائیرپورٹ کے سگنل پر دھماکے میں حکام نے 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد فارنزک کے لیے بھجوائے گئے ہیں اور دوران تحقیقات خاتون سمیت 9 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حکام کا بتانا ہےکہ جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ […]
![]()
کراچی دھماکا: 6 نمبروں کا ڈیٹا موصول، 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا Read More »









