Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: کابینہ کے بیشتر اراکین نے وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس کے دوران بیشتر …

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ Read More »

Loading

عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں: جمائما کے بھائی زیک کا بیان

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔  زیک گولڈاسمتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان سے محبت ہے،انہیں بے حد سراہتا ہوں، ان کے بارے میں فکر مند بھی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران …

عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں: جمائما کے بھائی زیک کا بیان Read More »

Loading

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز  نے پاکستان کی صورت حال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باب مینڈیز نے کہا کہ پاکستان میں جاری پریشان کن حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں،کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ باب مینڈیز  نے عوام کے …

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش Read More »

Loading

پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول

کراچی: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حامی نہیں البتہ نیب کے ادارے کو بند کرنا ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہا ہوں، پاکستان کی تاریخ …

پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول Read More »

Loading

عمران خان کو معالج اور اہلیہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی: القادر کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے  عمران خان  کے القادرٹرسٹ کیس میں 8 روزہ  جسمانی ریمانڈ پر  تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ گزشتہ روز  عدالت نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کے حوالے کیاتھا۔ عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے  سابق وزیراعظم عمران …

عمران خان کو معالج اور اہلیہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی: القادر کیس کا تحریری فیصلہ جاری Read More »

Loading

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں: تحریک انصاف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف نے بیان جاری کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پرمبنی نہیں، ہم انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی سے عوام کےحقِ …

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں: تحریک انصاف Read More »

Loading

اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو گزشتہ روز نقص امن کے خطرات کی وجہ سے …

اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل Read More »

Loading

عمران خان کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح کیا گیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف  دائر درخواست سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا …

عمران خان کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح کیا گیا: چیف جسٹس Read More »

Loading

لندن پولیس کا نواز شریف کی رہائشگاہ سے متعلق اہم فیصلہ

لندن پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لندن پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی …

لندن پولیس کا نواز شریف کی رہائشگاہ سے متعلق اہم فیصلہ Read More »

Loading

عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے نیب نے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے اور ان …

عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

Loading