چیف جسٹس کے سر کی قیمت لگانے والا ملزم پاکپتن سے گرفتار
پاکپتن: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے سرکی قیمت لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان پاکپتن پولیس کے مطابق ملزم عبدالرحمان نے ویڈیوبیان میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا سر لانے والے کو دکان اورپلاٹ دینےکا اعلان کیا تھا۔ پولیس نے ویڈیو وائرل ہونے پرملزم عبدالرحمان اور ویڈیو بنانے والے […]
![]()
چیف جسٹس کے سر کی قیمت لگانے والا ملزم پاکپتن سے گرفتار Read More »









