اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں، بجلی کی قیمت کا تعین لاگت کے حساب سے کیا جائے: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے عوام مایوس ہو رہے ہیں اور بات اب خود کشیوں تک پہنچ گئی ہے، ملک بھر کے لوگوں نے اس دھرنے سے اپنی امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔ راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا ہم نے بڑی ہمت اور […]
![]()
اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں، بجلی کی قیمت کا تعین لاگت کے حساب سے کیا جائے: حافظ نعیم Read More »









