یوسف رضا گیلانی چیئرمین اور سردار سیدال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، عہدوں کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: حکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں۔ سینیٹ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک انصاف …
یوسف رضا گیلانی چیئرمین اور سردار سیدال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، عہدوں کا حلف اٹھالیا Read More »
![]()









