عمران معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جائیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران خان معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جاتے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا احتجاجی کال کا بیان معافی مانگنے کی طرف پہلا قدم ہے، بانی پی ٹی آئی بڑے شاطر […]
![]()
عمران معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جائیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے: خواجہ آصف Read More »









