وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی
وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دے دی، عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ محکمہ …
وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی Read More »
![]()









