سکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے: جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کا جواب، عدالت برہم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ عدالت …
![]()








