Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بائیڈن نے خط میں انہیں مبارک باد بھی نہ دی،حکومت 6 مہینے بھی چلی تو بڑی بات ہے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر نے خط میں ان کو مبارک باد بھی نہیں دی، اس طرح کی حکومت زیادہ سے زیادہ 6 مہینے بھی چلی تو بڑی بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکا …

بائیڈن نے خط میں انہیں مبارک باد بھی نہ دی،حکومت 6 مہینے بھی چلی تو بڑی بات ہے: اسد قیصر Read More »

Loading

ججز کے خط کا معاملہ، حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔  حامد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ ججز کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی ہے، سپریم …

ججز کے خط کا معاملہ، حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ Read More »

Loading

زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں، زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ …

زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

Loading

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےچیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی تعیناتی تاحکم ثانی کی تھی جس کے بعد اب وفاقی حکومت نے …

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری Read More »

Loading

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو  پرچون فروشی کے پانچ بڑے زمروں کو یکم اپریل 2024 سے نافذ ہونے والی تاجر دوست رجسٹریشن اسکیم میں لائے گا۔  وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب نے اس حوالے سے اپنی آمادگی دے دی ہے اور اب کسی بھی وقت اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا جائے گا۔ ان …

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ Read More »

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے اور یوں امریکی حکومت کی …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے  پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے ان میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت، فیصل جاوید، …

پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی Read More »

Loading

عدالتی مداخلت پر کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز نے کیا: وزیر قانون

 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت میں مداخلت کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججوں نے فل کورٹ اجلاس میں کیا جسے حکومت نے تسلیم کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےاعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا …

عدالتی مداخلت پر کمیشن بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز نے کیا: وزیر قانون Read More »

Loading

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے  ججز کی جانب سے لکھےگئے خط کے تناظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہونے والے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ کسی بھی حالات میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، ایگزیکٹو کی جانب سے ججز …

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ Read More »

Loading

پاکستان کا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار

پاکستانی دفتر خارجہ نے  بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والے لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت مبینہ طور پر مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہوئے لیتھیم ذخائر کے چند …

پاکستان کا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار Read More »

Loading