عمر ایوب کو اپویشن لیڈر بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔ امکانی طور پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی …
عمر ایوب کو اپویشن لیڈر بنانے کا فیصلہ Read More »
![]()









