Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس کا انتظامیہ کو خط

پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس نے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔   ریاست ٹیکساس سےکانگریس مین گریگ کی قیادت میں یہ خط 28 فروری کوبھیجا گیا جسے 30 سے زائد امریکی اراکین کانگریس کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ خط میں پری اور پوسٹ پول مبینہ دھاندلی کے الزامات پر …

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس کا انتظامیہ کو خط Read More »

Loading

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ …

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا Read More »

Loading

سرفرازبگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سرفرازبگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا۔ پیپلزپارٹی نے پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ۔ سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد کیے جانےکا باضابطہ اعلان آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی طرف سے آج کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے علی مدد جتک …

سرفرازبگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد Read More »

Loading

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، نئی سیاسی …

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان Read More »

Loading

اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے: لیگی رہنما نے تصدیق کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کابینہ تشکیل کے فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جارہے ہیں۔ دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے تصدیق کی کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے  چونکہ پیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ملے گا …

اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے: لیگی رہنما نے تصدیق کردی Read More »

Loading

جنرل باجوہ اور فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے: خواجہ آصف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ اورجنرل فیض باہم مل کر ہم سے قانون سازی کرواتے رہے اور اس کیلئے ہمیں آئی ایس آئی کے میس میں جانا پڑتا۔ بدھ کو (ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد …

جنرل باجوہ اور فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے: خواجہ آصف Read More »

Loading

بلوچستان اسمبلی: عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

کوئٹہ: عبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے جب کہ پی پی کی غزالہ گولہ بھی بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئیں۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے دونوں …

بلوچستان اسمبلی: عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا کیا اثر ہوگا؟ معاشی ماہرین کی رائے جانیے

لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط پر معاشی ماہرین نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے معاہدے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، آئی ایم ایف معاشی اصلاحات کو دیکھتا ہے نہ کہ …

پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا کیا اثر ہوگا؟ معاشی ماہرین کی رائے جانیے Read More »

Loading

لائیو: نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی نعرے بازی، ایوان مچھلی بازار بن گیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس صبح 10 بجے شروع ہونا تھا تاہم اجلاس مقررہ وقت کے ایک گھنٹے بعد شروع ہوا، اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور پھر نعت رسول مقبول …

لائیو: نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی نعرے بازی، ایوان مچھلی بازار بن گیا Read More »

Loading

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، ایوان میں شدید بدنظمی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا …

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، ایوان میں شدید بدنظمی Read More »

Loading