Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام: سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی کمیٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے چند روز قبل الیکشن میں سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ لیاقت …

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام: سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا Read More »

Loading

بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے، بانی پی ٹی آئی نے بارہا کہا ہے کہ فوج کے ساتھ کسی مقام پر  اختلاف نہیں۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی نے …

بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے: شیر افضل مروت Read More »

Loading

صدر، وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع

اسلام آباد: صدر مملکت کیلئے آصف علی زرداری اور وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے نام فائنل ہونے کے بعد اب دیگر آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیلئے فاروق نائیک، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمان اور یوسف گیلانی کے نام زیر غور ہیں جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے …

صدر، وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع Read More »

Loading

’مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے والے قومی مجرمان‘، پی ٹی آئی کی انتظامی افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم

پشاور : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے انتخابات میں  دھاندلی کا الزام لگا کر سوشل میڈیا پر  انتظامی افسران کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر  پی ٹی آئی پشاور  کے آفیشل پیج پر انتظامی افسران کی تصاویر اور نام جاری کیے گئے ہیں۔ جاری …

’مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے والے قومی مجرمان‘، پی ٹی آئی کی انتظامی افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم Read More »

Loading

(ن) لیگ سے اتحاد، ایم کیو ایم کا 18 ویں ترمیم میں تبدیلی پر زور

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اپنے اتحاد کو سیاسی اور معاشی قرار دیا ہے جس کا مقصد مل کر ملک کو معاشی بحران سے نکالنا ہے۔ بدھ کواسلام آباد میں (ن) لیگ کی قیادت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد ایم کیو ایم کے ایک رہنما نے جنگ …

(ن) لیگ سے اتحاد، ایم کیو ایم کا 18 ویں ترمیم میں تبدیلی پر زور Read More »

Loading

فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے، شہباز شریف جسے چاہیں کابینہ میں شامل کریں: ترجمان پی پی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی پی فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہوگی اور کابینہ کی تشکیل شہباز شریف کی صوابدید ہے۔  فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنر پیپلز پارٹی کے ہوں گے جب کہ سندھ اور بلوچستان کے مسلم لیگ (ن) …

فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے، شہباز شریف جسے چاہیں کابینہ میں شامل کریں: ترجمان پی پی Read More »

Loading

ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت سازی …

ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان Read More »

Loading

ڈی سی اسلام آباد کی غیرمشروط معافی کی استدعا مسترد، عدالت نے بیرون ملک جانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی غیرمشروط معافی کی استدعا مسترد کرکے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ڈی سی اسلام …

ڈی سی اسلام آباد کی غیرمشروط معافی کی استدعا مسترد، عدالت نے بیرون ملک جانے سے روک دیا Read More »

Loading

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز وزیراعظم ہوں گے

حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور  ن لیگ نے حکومت سازی کے لیے اپنے نمبر پورے کرلیے ہیں، وزیراعظم کے لیے …

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز وزیراعظم ہوں گے Read More »

Loading

گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آگئے

پنجاب میں گورنر کے عہدے کے لیے ممکنہ نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیر غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے اور وہ مسلم لیگ (ن) کے لیے …

گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آگئے Read More »

Loading