پی پی وزارتیں نہ لینے پر بضد، حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک آج پھر ہوگی
اسلام آباد: وفاق میں حکومت سازی پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی بیٹھک آج صبح پھر ہوگی۔ حکومت سازی کے حوالے سےگزشتہ شب دونوں جانب سے حتمی تجاویز کا تبادلہ کیا گیا جب کہ (ن) لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کابینہ میں پیپلزپارٹی کی شمولیت کے معاملے پر کچھ چیزیں …
پی پی وزارتیں نہ لینے پر بضد، حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک آج پھر ہوگی Read More »
![]()









