Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے۔ گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آنے والے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا […]

Loading

پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف Read More »

چین کا پاکستان سے شانگلہ حملےکے ذمہ داروں کو سخت سزا دینےکا مطالبہ

چین نے پاکستان سے شانگلہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے  ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینےکا مطالبہ کیا ہے۔  چین نے مرنے والوں کے لواحقین کی دادرسی کرنے، پاکستان میں چینی اہلکاروں کی حفاظت کے مؤثر اقدامات یقینی بنانے اور ان کی زندگیوں کی حفاظت یقینی بنانےکا مطالبہ کیا ہے۔ بیجنگ

Loading

چین کا پاکستان سے شانگلہ حملےکے ذمہ داروں کو سخت سزا دینےکا مطالبہ Read More »

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، مکمل اطلاق کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے تمام

Loading

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، مکمل اطلاق کا مطالبہ Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے: مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم  ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ مانگیں گے اور پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔ حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا

Loading

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے: مصدق ملک Read More »

پی ٹی آئی کا یورپی یونین سے الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے یورپی یونین سے پاکستان میں الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے انتخابی جائزہ رپورٹ الیکشن کمیشن کے حوالے کرنے کی تصدیق کی

Loading

پی ٹی آئی کا یورپی یونین سے الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ Read More »

پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ  کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور  نجکاری کے لیے

Loading

پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی Read More »

تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش بنائی جس

Loading

تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک Read More »

گیس مزید کتنی مہنگی ہوگی؟ فیصلہ آج ہونیکا امکان

گیس مہنگی ہو گی یا نہیں، مہنگی ہو گی تو کتنی ہو گی فیصلہ آج ہو گا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر آج لاہور میں سماعت کرے گا۔ مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کی جیبیں مزید ڈھیلی کرنے کی تیاری

Loading

گیس مزید کتنی مہنگی ہوگی؟ فیصلہ آج ہونیکا امکان Read More »

شاہد آفریدی پر تنقید: پی ٹی آئی رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی

سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم

Loading

شاہد آفریدی پر تنقید: پی ٹی آئی رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی Read More »

پنجاب میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 50 سے زائد ملزمان گرفتار، ہزاروں پتنگیں برآمد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم کے بعد  پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 50 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکےمقدمات درج کرلیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز پتنگ بازی میں دھاتی ڈور بنانے ، بیچنے اور خریدنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم د یا تھا۔  مریم نواز

Loading

پنجاب میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 50 سے زائد ملزمان گرفتار، ہزاروں پتنگیں برآمد Read More »