آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی
آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث کھانے پینے کے اشیاءکی قلت ہوگئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں جس کے باعث کھانے پینے کے اشیاء کی قلت ہوگئی […]
![]()









