Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا تیرہویں روز بھی جاری ہے، خواتین، بچے اور بزرگ مظاہرین کیمپ میں موجود ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر تربت، پنجگور، خضدار، نوشکی، حب، قلات، مستونگ اور دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال کرکے کاروباری و تجارتی مراکز سمیت بینک اور پیٹرول پمپ بھی  …

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری Read More »

Loading

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا جس کا مقصد دنیا …

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ حلقہ 119 لاہور میں مریم نواز نے اپنے کاغذات نامزدگی میں 1500 کنال سے زائد اراضی سمیت اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہرکی جبکہ  ایک …

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Loading

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کے چار رکن …

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد Read More »

Loading

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف …

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل Read More »

Loading

الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب

کراچی: الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی اور اسی حلقے سے ان کے بیٹے زین قریشی کی اپیل پر الیکشن کمیشن،آر او اور دیگر …

الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب Read More »

Loading

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج  نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن …

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری Read More »

Loading

جنرل عاصم منیر کی سوچ اور عزائم

جنرل قمر جاوید باجوہ کے برعکس جنرل عاصم منیر میڈیا والوں سے دور رہتے ہیں یوں ملکی صورت حال سے متعلق ان کی سوچ کا اندازہ صرف فوج اور اسکے متعلقہ اقدامات سے لگایا جاتا ہے تاہم انکی تقاریر اور بالخصوص فی البدیہہ تقاریر بھی بڑی حد تک انکی سوچ اور فکر کی عکاس ہوتی …

جنرل عاصم منیر کی سوچ اور عزائم Read More »

Loading

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات، فورسز سمیت 856 شہری شہید، تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: ملک میں مئی 2022 سے اگست 2023  تک ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت داخلہ نے دہشتگردی کے واقعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کی جس میں بتایاگیا ہےکہ ملک میں  2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات ہوئے جس میں قانون نافذ کرنے والے 593 …

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات، فورسز سمیت 856 شہری شہید، تفصیلات سینیٹ میں پیش Read More »

Loading

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور  ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا …

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس Read More »

Loading