مخصوص نشستیں: سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہونے پر نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی، ذرائع
اسلام آباد: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔ مخصوص نشستوں کےلیے پی ٹی آئی ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد […]
![]()









