سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفرکیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ثمن رفعت پرمشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی …
سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ Read More »
![]()









