Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

علی محمد کی ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل کردی۔  علی محمد خان نے کہا کہ مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی الیکشن لڑنے کا موقع دیا جائے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ ریاستی اداروں کے دفاع کی بات […]

Loading

علی محمد کی ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل Read More »

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا

نیویارک: پاکستان نے دہشتگرد حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سےجڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں، یہ تنظیمیں پاکستان میں

Loading

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا Read More »

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات حاصل کرلیے

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جو ان کے تجویز کنندہ ملک سعید نواز نے حاصل کیے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر داخلہ کے کاغذات اسسٹنٹ

Loading

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات حاصل کرلیے Read More »

(ن) لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے: احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےکہ پارٹی کی طرف سے نواز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ (ن) لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں

Loading

(ن) لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے: احسن اقبال Read More »

اداروں پر حملہ جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صوابی میں غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے ، نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ سوال غلط ہے

Loading

اداروں پر حملہ جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیراعظم Read More »

نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا این اے 15 مانسہرہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف الیکشن لڑیں گے۔ ان کا کہنا

Loading

نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے: کیپٹن صفدر Read More »

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ  بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم فری اینڈ فیئر

Loading

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان Read More »

تربت سے اسلام آباد جانیوالا بلوچ یکجہتی مارچ تونسہ پہنچ گیا

تربت میں مبینہ مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے واقعےکی جوڈیشل انکوائری اور لاپتہ افرادکی بازیابی کے لیے اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ کے شرکا تونسہ پہنچ گئے۔ تربت سے روانہ ہونے والا بلوچ یکجہتی مارچ ڈیرا غازی خان میں دو روز قیام کے بعد تونسہ پہنچاجہاں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے استقبال

Loading

تربت سے اسلام آباد جانیوالا بلوچ یکجہتی مارچ تونسہ پہنچ گیا Read More »

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی کی وصولیاں جاری، جمع کرانے کا عمل آج سے شروع ہوگا

ملک میں انتخابات کے لیے امیدواروں کے کا غذات نامزدگی آج سے جمع ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں گزشتہ روز کاغذات نامزدگی کا اجرا کیا تھا جس کے بعد ملک بھر سے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کےلیے کاغذات نامزدگی حاصل کررہے ہیں۔ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار صبح ساڑھے

Loading

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی کی وصولیاں جاری، جمع کرانے کا عمل آج سے شروع ہوگا Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کیلئے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی، قرض کی فراہمی کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کیلئے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان

Loading

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی Read More »