ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کوبتایا گیا کہ نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے …
ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن Read More »
![]()









