مستونگ: کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
مستونگ: لکپاس کے قریب کسٹم کے گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ڈی سی مستونگ کے مطابق آگ گزشتہ روز صبح 10 بجے لگی تھی جس پر تاحال قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 10 سے زائد فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد […]
![]()









