9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا: شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی ذاتی ملکیت ہے یہاں سے میرےوالدین اور بھائیوں کے جنازے اٹھے۔ انہوں نے کہاکہ سی پی اوکوپتا ہے17 ستمبر سے […]
![]()
9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا: شیخ رشید Read More »









