ایمان کو اسلام آباد سے باہر لیجانے اور حالیہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورحفاظتی ضمانت کی …
ایمان کو اسلام آباد سے باہر لیجانے اور حالیہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع Read More »
![]()









