استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی: علی زیدی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کی بی ٹیم ہی رہے گی۔ علی زیدی کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز عون چوہدری نے ایک مفرور کا استقبال کیا اور اس مفرور کو جہانگیرترین کے ہیلی کاپٹر میں ہی لے جایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان […]
![]()
استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی: علی زیدی Read More »









