Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل شعیب شاہین نے […]

Loading

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا Read More »

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی، جج کو اسی بنا پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا لیکن سزا بحال رکھی گئی۔  رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا نارووال میں پارٹی ارکان

Loading

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ قرض سے مختلف شعبوں میں تین منصوبے مکمل کیے جائیں گے، امداد ٹیکس وصولی بڑھانے، سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی اور زرعی پیداواربڑھانےکے منصوبوں پربھی خرچ ہوگی۔ اعلامیے

Loading

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی Read More »

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کے

Loading

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ Read More »

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے اور اب

Loading

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری Read More »

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں: بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جلد ہی الیکشن شیڈول کا اعلان ہونے والا ہے، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع

Loading

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں: بیرسٹر گوہر Read More »

ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کو کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیا گیا جن کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان ڈاکٹر عافیہ سے دوبار جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کے

Loading

ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف Read More »

آئی ایم ایف: 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا جنوری میں ہونیکا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف ابھی تک ایگز یکٹوبورڈ کے اس اجلاس کے شیڈول کو حتمی شکل نہیں دے سکا جس میں پاکستان کی درخواست پر پہلے جائزے کی تکمیل اور 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پروگرام کی 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا ہونا تھا۔ اس طرح یہ اجرا اب

Loading

آئی ایم ایف: 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا جنوری میں ہونیکا امکان Read More »

گوادر میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا افتتاح

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کی شراکت سے گوادر میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ پیر کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منصوبے کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب میں کہا کہ گوادر کیلئے پینے کا صاف پانی ایک پرانا مسئلہ تھا جسے حل کیا گیا،سی

Loading

گوادر میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا افتتاح Read More »

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان

سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا سائفر

Loading

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان Read More »