ایم کیو ایم میں اختلافات شدید، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میں شدید اختلافات کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی بھی دھمکی دے دی ہے جب کہ ہفتے کو ڈاکٹر فاروق ستار کی ہونے والی پریس کانفرنس بھی اچانک ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کا […]
![]()
ایم کیو ایم میں اختلافات شدید، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی Read More »









