آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ ذرائع کا کہنا […]
![]()
آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ Read More »









