پارلیمنٹ کے اجلاس میں دلچسپ صورتحال،کامران مرتضیٰ کی نشست پرانکی اہلیہ بیٹھ گئیں، شوہرکو نشست دینے سے منع کردیا
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی نشست پر ان کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران بیٹھ گئیں اور اپنے شوہر کو نشست دینے سے منع کردیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران جب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق …
![]()









