مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں: ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز ہے، حکومت اب تک […]
![]()
مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں: ڈار Read More »









