خطے کی تیزی سے بگڑتی صورتحال پر اجلاس، حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
اسلام آباد: حکومت نے عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی متاثر ہونے کے خطرے سے بچنے کے لیے بچت اقدام کیے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر اجلاس […]
![]()









