Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سکیورٹی یقینی بنانےکے لیے پولیس زمان پارک پہنچ گئی۔  ذرائع کے مطابق عمران خان کی سکیورٹی پر 3 شفٹوں میں 106 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔ عمران خان گزشتہ روز  اسلام آباد ہائی کورٹ سے مقدمات میں ضمانتوں کے بعد قافلے کے ساتھ لاہور میں […]

Loading

عمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئی Read More »

’9 مئی کے واقعات سیاسی اختلاف کی جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیے جاسکتے‘

اسلام آباد:  وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو سیاسی اختلاف کا جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیاجاسکتا لہٰذا ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان کو لینا پڑے گی۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کو دیکھ کر کہا گیا کہ آپ کو

Loading

’9 مئی کے واقعات سیاسی اختلاف کی جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیے جاسکتے‘ Read More »

بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے: وسان کی پیشگوئی

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں ماہ سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ رواں ماہ مئی کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظرآرہا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جارہا ہے جب کہ پی ڈی ایم کا ارادہ

Loading

بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے: وسان کی پیشگوئی Read More »

یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام کارکنان کی نظربندی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی سابق وزیر یاسمین راشد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن

Loading

یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم Read More »

مسلم باغ: ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 جوان شہید

شمالی بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی ) کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس  کے نتیجے میں آرمی کے دو جوان شہید  ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق  شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ میں سکیورٹی فورسز  نے آپریشن کیا اس

Loading

مسلم باغ: ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 جوان شہید Read More »

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: کابینہ کے بیشتر اراکین نے وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس کے دوران بیشتر

Loading

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ Read More »

عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں: جمائما کے بھائی زیک کا بیان

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔  زیک گولڈاسمتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان سے محبت ہے،انہیں بے حد سراہتا ہوں، ان کے بارے میں فکر مند بھی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران

Loading

عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں: جمائما کے بھائی زیک کا بیان Read More »

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز  نے پاکستان کی صورت حال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باب مینڈیز نے کہا کہ پاکستان میں جاری پریشان کن حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں،کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ باب مینڈیز  نے عوام کے

Loading

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول

کراچی: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حامی نہیں البتہ نیب کے ادارے کو بند کرنا ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہا ہوں، پاکستان کی تاریخ

Loading

پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول Read More »

عمران خان کو معالج اور اہلیہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی: القادر کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے  عمران خان  کے القادرٹرسٹ کیس میں 8 روزہ  جسمانی ریمانڈ پر  تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ گزشتہ روز  عدالت نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کے حوالے کیاتھا۔ عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے  سابق وزیراعظم عمران

Loading

عمران خان کو معالج اور اہلیہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی: القادر کیس کا تحریری فیصلہ جاری Read More »