طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے، جبکہ ٹیکس نظام میں رجسٹرڈ تقریباً 60 فیصد ڈاکٹرز نے اس سال اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی زحمت بھی نہیں کی۔ ایف بی آر نے ملک بھر میں […]
![]()
طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف Read More »









