خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج، امریکی قونصل خانے پر حملے کے دوران 10 افراد جاں بحق
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں 10 مظاہرین جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ اتوار کے روز کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی، …
![]()









