عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر
پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احکامات پر آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور میں بونیر میں ریلی کی قیادت کروں گا۔ …
عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر Read More »
![]()









