Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی: پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر  بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بڑھکی مارتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیشرفت سے آگاہ تھی، دونوں ممالک کے درمیان […]

Loading

’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا Read More »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دوحہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیردفاع خواجہ آصف بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ کے

Loading

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، امت مسلمہ کے اتحاد پر زور Read More »

ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار

ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔

Loading

ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار Read More »

20سال قبل 200 ٹرینیں چلتی تھیں، اب صرف 100 ٹرینیں چلتی ہیں: سیکرٹری ریلوے کا انکشاف

اسلام آباد : سیکرٹری ریلوے  نے انکشاف کیا ہےکہ 20 سال قبل ریلوے 200 ٹرینیں چلاتی تھی اور اب صرف 100 ٹرینیں چلتی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے  کے اجلاس کے دوران سیکرٹری ریلوے نے  بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان ریلوے کا 20  سال میں آپریشن بہت زیادہ کم ہوا ہے، 20 سال قبل ریلوے 200 ٹرینیں

Loading

20سال قبل 200 ٹرینیں چلتی تھیں، اب صرف 100 ٹرینیں چلتی ہیں: سیکرٹری ریلوے کا انکشاف Read More »

ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار

دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ قطر  پر اسرائیلی حملے کے بعد ہم نے صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی

Loading

ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار Read More »

مون سون کا 11 واں اسپیل: پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

مون سون کا 11 واں اسپیل: پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پاکستان (ّڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پنجاب میں مون سون بارشوں کا 11واں اسپیل کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم پنجاب کے مطابق 16 سے 19ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع

Loading

مون سون کا 11 واں اسپیل: پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »

احمد کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی

’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی۔ پیر کی صبح احمد شاہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے مداحوں کو افسوسناک خبر دی کہ ان کے چھوٹے بھائی پیر عمر شاہ کا

Loading

احمد کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی Read More »

عمران خان کو ایک اور مقدمے میں سزا سنائی جارہی ہے: علیمہ خان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے یہ لوگ عمران خان کوایک اور مقدمے میں سزا سنانے جا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا میں آج بھی مین اسٹریم میڈیا سے بات نہیں کروں گی، کیونکہ کیمروں

Loading

عمران خان کو ایک اور مقدمے میں سزا سنائی جارہی ہے: علیمہ خان Read More »

آڈیٹر جنرل پاکستان کا یو ٹرن، 3.75 کھرب کی بےضابطگیوں کی رپورٹ سے دستبردار

اسلام آباد : آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) بالآخر اپنی اُس رپورٹ سے دستبردار ہوگیا ہے جس میں وفاقی کھاتوں میں 375 ٹریلین روپے کی بے ضابطگیوں کا ذکر کیا گیا تھا۔ یہ رقم پاکستان کے سالانہ بجٹ سے 27 گنا زیادہ تھی، اب اے جی پی نے ایک ترمیم شدہ رپورٹ جاری

Loading

آڈیٹر جنرل پاکستان کا یو ٹرن، 3.75 کھرب کی بےضابطگیوں کی رپورٹ سے دستبردار Read More »

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔   عرب اسلامی سربراہی کانفرنس آج دوحہ میں ہونے جارہی ہے جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ عرب اسلامی سربراہی  اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں، فلسطین کشیدگی، فلسطینیوں کو زبردستی بےگھر کرنے کےتناظر

Loading

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر روانہ Read More »