Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ  ٹیم کے  بیٹر  بابر اعظم انجری کا شکار  ہونےکی وجہ  سے  بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ  میچ  سے آؤٹ ہوگئے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق  گھٹنےکی انجری کی وجہ سے بابر اعظم  پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ ٹیم منیجمنٹ کا کہنا ہےکہ  پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر  بابراعظم  کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں، […]

Loading

بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا جس کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پی سی بی نے کہا

Loading

پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان Read More »

آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم  رینکنگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی  سالانہ  رینکنگ  میں  ابتدائی7 ٹیموں کی  پوزیشن  برقرار ہے۔ ورلڈ چیمپئن بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، اس کی سالانہ رینکنگ پوائنٹس میں ایک پوائنٹ کی کمی ہوئی ہے۔ انگلینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور نیوزی لینڈ

Loading

آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی Read More »

پی ایس ایل 11: بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 588 رنز کے ساتھ بہترین بیٹر قرارپائے، انہیں گولڈن بیٹ اور حنیف محمدکیپ دی گئی۔ پشاور زلمی کے فرحان یوسف کو بہترین فیلڈر  جبکہ  اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو بہترین آل راؤنڈر قرار دیا گیا۔ پشاور زلمی کے سفیان مقیم پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرارپائے، لیگ

Loading

پی ایس ایل 11: بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی Read More »

حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں شکست دے کر 9 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اسی کے ساتھ پشاور زلمی کی ٹیم دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے

Loading

حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی Read More »

پی ایس ایل: حیدرآباد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو  2 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے  میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

Loading

پی ایس ایل: حیدرآباد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پاکستان مینز ٹیم کا بنگلادیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ 28 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا…

پاکستان مینز ٹیم کا بنگلادیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ 28 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا… کراچی  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نیوز ڈیسک  )پاکستان مینز کرکٹ ٹیم بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے اپنا تربیتی کیمپ منگل 28 اپریل 2026 سے شروع کرے

Loading

پاکستان مینز ٹیم کا بنگلادیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ 28 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا… Read More »

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو باآسانی شکست دیکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کے  پہلے ایلیمینیٹر میں حیدر آباد کنگز مین نے  ملتان سلطانز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے  ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے

Loading

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو باآسانی شکست دیکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا Read More »

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی: پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11کے کوالیفائر میں  پشاور زلمی نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کو با آسانی  70 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر  پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور

Loading

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی Read More »

آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار

پاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ  آج سے شروع ہوگا، کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میں مد مقابل ہوں گی۔ پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت تعطل کا  شکار ہوگئے، پی ایس ایل انتظامیہ نے بتایاکہ ویب سائٹ پر بیک وقت رش کی وجہ سے ای ٹکٹ

Loading

آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار Read More »