Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ایرانی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل تہران میں بڑا اجتماع

ایران میں فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے روانگی سے ایک ہفتہ قبل بڑا اجتماع کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اجتماع ایران کے دارالحکومت تہران میں  انقلاب اسکوائر پر کیا گیا جہاں پر جمع ہزاروں افراد نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور کامیابی کی دعائیں کی۔ اس […]

Loading

ایرانی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل تہران میں بڑا اجتماع Read More »

پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لیے فائنل ٹرائلز کا شیڈول جاری ۔

پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لیے فائنل ٹرائلز کا شیڈول جاری ۔ مزکورہ ٹرائلز 19 اور 20 مئی کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔ پاکستان (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔  خصوصی مندوب  ۔۔۔۔۔۔  طاہر لطیف  )تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بیلجیئم اور برطانیہ میں ہونے والے آئندہ FIH

Loading

پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لیے فائنل ٹرائلز کا شیڈول جاری ۔ Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: عائشہ ظفر کی تیز ترین سنچری، پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 153 رنز سے ہرا دیا

کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے ویمنز ٹیم کو 153 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں237 رنز بنائے۔ زمبابوے کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 84 رنز پرڈھیر ہوگئی۔ کراچی میں کھیلے گئے

Loading

پہلا ٹی ٹوئنٹی: عائشہ ظفر کی تیز ترین سنچری، پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 153 رنز سے ہرا دیا Read More »

ڈھاکہ ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی، دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں ہوگا

ڈھاکہ ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی، دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں ہوگا پاکستان (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔  خصوصی مندوب  ۔۔۔۔۔۔  طاہر لطیف  )ڈھاکہ، 12 مئی 2026: بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 104 رنز سے

Loading

ڈھاکہ ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی، دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں ہوگا Read More »

جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے لیے اینٹی ڈوپنگ آگاہی لیکچر کا انعقاد

پاکستان (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔  خصوصی مندوب  ۔۔۔۔۔۔  طاہر لطیف  )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری انڈر 18 ٹریننگ کیمپ کے دوران اینٹی ڈوپنگ (واڈا) کے قوانین سے متعلق ایک اہم آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ کیمپ جاپان میں شیڈول انڈر 18 ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے

Loading

جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے لیے اینٹی ڈوپنگ آگاہی لیکچر کا انعقاد Read More »

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان شکست کے دہانے پر

ڈھاکا کے میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہو کر شکست کے بالکل قریب پہنچ گئی ہے۔ کھیل کے پانچویں اور آخری روز بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار

Loading

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان شکست کے دہانے پر Read More »

۔ پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 12 مئی سے کراچی میں ہوگا۔

  ۔ پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 12 مئی سے کراچی میں ہوگا۔ پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔خصوصی مندوب۔۔۔طاہر لطیف)پاکستان ویمن ٹیم زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں فتوحات کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ

Loading

۔ پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 12 مئی سے کراچی میں ہوگا۔ Read More »

انڈر 18 ایشیا کپ جاپان کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل ،20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ

انڈر 18 ایشیا کپ جاپان کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل ،20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔خصوصی مندوب۔۔۔طاہر لطیف)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم، اسلام آباد میں جاری انڈر 18 تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی

Loading

انڈر 18 ایشیا کپ جاپان کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل ،20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ Read More »

ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ڈھاکا میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بنگلادیشی اوپنرز نے کھیل کا آغاز کیا۔ بنگلادیش کا اسکور 15 رنز پر پہنچا تو محمد عباس نے میزبان ٹیم کے اوپنر محمود الحسن جوئے کو پویلین کی راہ

Loading

ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری Read More »

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کے413 رنز کے جواب میں پاکستان نے 1وکٹ پر 179رنز بنالیے

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کے خلاف پاکستان  نے  پہلی اننگ میں 413 رنز کے جواب میں دوسرے دن کے اختتام تک ایک وکٹ پر 179 رنز بنالیے ہیں۔ ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے دن  بنگلادیش کی پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 413 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں ڈیبیو کرنے والے اوپنراذان اویس نے

Loading

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کے413 رنز کے جواب میں پاکستان نے 1وکٹ پر 179رنز بنالیے Read More »