Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زادران انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زادران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاپور زادران کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بھارت کے ایک مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ افغانستان کرکٹ […]

Loading

سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زادران انتقال کر گئے Read More »

اسپین سے شکست کے بعد پرتگال فٹبال ورلڈ کپ سے باہر، رونالڈو آنسو نہ روک سکے

فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ اس شکست کے ساتھ ہی پرتگال کے مایہ ناز اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈ کپ کیریئر بھی اختتام کو پہنچ

Loading

اسپین سے شکست کے بعد پرتگال فٹبال ورلڈ کپ سے باہر، رونالڈو آنسو نہ روک سکے Read More »

ناروے کے ہاتھوں شکست: برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے کے ہاتھوں برازیل کی شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ نیویارک، نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے

Loading

ناروے کے ہاتھوں شکست: برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

مصر آسٹریلیا کو ہرا کر پہلی بار پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں مصر نے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ اور اضافی وقت تک میچ 1-1 سے

Loading

مصر آسٹریلیا کو ہرا کر پہلی بار پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کا خواب ٹوٹ گیا، پرتگال پری کوارٹر فائنل میں داخل

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال نے کروشیا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس میچ کے آخری لمحات میں کروشیا کی جانب سے کیا گیا ایک گول ویڈیو اسسٹنٹ ریفری

Loading

فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کا خواب ٹوٹ گیا، پرتگال پری کوارٹر فائنل میں داخل Read More »

ہیری کین کے دو گول، انگلینڈ نے کانگو سے ہارا ہوا میچ کیسے جیتا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں انگلینڈ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے دی۔ اٹلانٹا کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں ٹیموں کے لیے آگے بڑھنے کا یہ بہترین موقع تھا۔ میچ کا آغاز ڈی آر کانگو کے لیے

Loading

ہیری کین کے دو گول، انگلینڈ نے کانگو سے ہارا ہوا میچ کیسے جیتا؟ Read More »

ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر

ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ کے مالک بنا گئے، اب وہ فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں مجموعی طور پر گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اُنہوں نے جرمنی کے سابق فٹ بالر میروو سلاو کلوزے کے 16 گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، 18

Loading

ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر Read More »

فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: پیراگوئے نے جرمنی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا

مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر رہا جس کے بعد فاتح کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، پیراگوئے کے کھلاڑیوں نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے چار پینلٹیز کامیابی سے گول میں تبدیل کیں جبکہ جرمنی تین ہی پینلٹیز سکور کر سکا۔ اس شاندار

Loading

فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: پیراگوئے نے جرمنی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا Read More »

رونالڈو کا نیا ریکارڈ: چھ ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 41 سال کی عمر میں فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی، وہ چھ مختلف ورلڈکپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں پرتگال نے ازبکستان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست

Loading

رونالڈو کا نیا ریکارڈ: چھ ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول: میسی نے نیا عالمی ریکارڈ

ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے مینز فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریا کے خلاف میچ میں گول کرکے انہوں نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنے گولز کی تعداد 17 کر لی اور جرمنی کے سابق اسٹار میرو سلاف کلوزے کا ریکارڈ

Loading

فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول: میسی نے نیا عالمی ریکارڈ Read More »