Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

انگلینڈ کے خلاف جیت پر ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

اٹلانٹا: (دنیا نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد سیاسی تحریر فاک لینڈ والا بینر لہرا دیا جو […]

Loading

انگلینڈ کے خلاف جیت پر ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں Read More »

ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

اٹلانٹا: (دنیا نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، تاہم ارجنٹینا نے اہم مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے

Loading

ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »

فیفا کپ 2026ء کے ٹائٹل کیلئے ہاٹ فیورٹ فرانس کو سیمی فائنل میں سپین سے شکست

ٹیکساس: (دنیا نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پہلے سیمی فائنل میں سپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل کی مضبوط امیدوار فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں سپین نے ابتدا ہی سے جارحانہ

Loading

فیفا کپ 2026ء کے ٹائٹل کیلئے ہاٹ فیورٹ فرانس کو سیمی فائنل میں سپین سے شکست Read More »

فیفا ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین آج مدمقابل ہوں گے

ارلنگٹن: (ویب ڈیسک) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل کا میدان سج گیا۔ خطرناک ترین فرنچ اٹیک کا ناقابل تسخیر سپینش دفاع سے مقابلہ ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کی شب 12 بجے شروع ہوگا۔ سپین کا دفاع پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہا اور اس کیخلاف اب تک صرف

Loading

فیفا ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین آج مدمقابل ہوں گے Read More »

میسی، ایمباپے یا ہیری کین: فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور سیمی فائنل میں فرانس، اسپین، انگلینڈ اور ارجنٹینا اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔ جہاں ایک طرف عالمی چیمپئن بننے کی جنگ عروج پر ہے، وہیں ٹورنامنٹ کے انفرادی اعزازات، خاص طور پر گولڈن بوٹ اور گولڈن بال، کے لیے بھی سخت مقابلہ

Loading

میسی، ایمباپے یا ہیری کین: فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟ Read More »

ناروے کے ہالینڈ کی غلطی نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا

میامی میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کا فیصلہ ایکسٹرا ٹائم میں ہوا، جہاں انگلینڈ نے فاتحانہ گول اسکور کرکے کامیابی اپنے

Loading

ناروے کے ہالینڈ کی غلطی نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ: فرانس مراکش کو 2 صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بوسٹن: (دنیا نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں رسائی کی دوڑ میں فرانس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فرانسیسی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں مراکش کو دوصفر سے شکست دی، فرانس کی جانب سے کلیان امباپے اور عثمان ڈیمبیلے نے ایک ،ایک گول سکور کیا۔ ورلڈ کپ میچز میں

Loading

فیفا ورلڈ کپ: فرانس مراکش کو 2 صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات

ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن (اے ایف اے) مبینہ طور پر امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی تحقیقات کی زد میں آ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا میں اس کے مالی معاملات سے متعلق منی لانڈرنگ کے شبہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن

Loading

ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات Read More »

ارجنٹائن سے شکست کے بعد مصر کی جانب سے ریفری کے خلاف فیفا کو شکایت

ارجنٹائن سے شکست کے بعد مصر کی جانب سے ریفری کے خلاف فیفا کو شکایت ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ، نیوز ڈیسک )مصری فٹبال فیڈریشن نے فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ ورلڈ کپ مقابلوں میں مصر کے ارجنٹائن کے خلاف ایک پری کوارٹر فائنل میچ میں فرائض انجام دینے والے ریفری اور

Loading

ارجنٹائن سے شکست کے بعد مصر کی جانب سے ریفری کے خلاف فیفا کو شکایت Read More »

فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کے حق میں متنازع فیصلے، فیفا کا دوہرا معیار تنقید کی زد میں

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں مصر اور ارجنٹینا کے درمیان میچ متنازع صورتحال اختیار کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق سنسنی خیز مقابلے میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دوسرے ہاف کے آدھے سے زیادہ وقت تک مصر کو 0-2 کی برتری

Loading

فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کے حق میں متنازع فیصلے، فیفا کا دوہرا معیار تنقید کی زد میں Read More »