آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ رینکنگ میں پاکستانی بیٹر بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں اور محمد رضوان …
آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی Read More »
![]()









