پاکستان اور سری لنکا کو آج راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی اجازت کیوں نہ دی گئی؟
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں منگل 10 اکتوبر کو اپنا دوسرا میچ ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گی۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کو میچ سے قبل آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی دعوت نہیں دی گئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ سری لنکا […]
![]()
پاکستان اور سری لنکا کو آج راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی اجازت کیوں نہ دی گئی؟ Read More »









