Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

فخر زمان آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے فٹ نہ ہوسکے، سلمان آغا بھی بخار میں مبتلا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ کل بنگلورو میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے گھنٹے کا علاج جاری ہے لیکن وہ  آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ فخر زمان آئندہ ہفتے تک فٹ ہوجائیں۔ اس کے علاوہ […]

Loading

فخر زمان آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے فٹ نہ ہوسکے، سلمان آغا بھی بخار میں مبتلا Read More »

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں افغان ٹیم نے ٹاس جیتا اور بولنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں

Loading

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف Read More »

امام کو آؤٹ کرنے کیلئے گیند پر کیا پھونکا؟ پانڈیا نے بلآخر راز افشا کردیا

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے پاکستان کے خلاف میچ میں اوپنر امام الحق کو آؤٹ کرنے کے لیے گیند کو منہ کے قریب لے جانے کی وجہ بتادی۔ 14 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کا میچ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا

Loading

امام کو آؤٹ کرنے کیلئے گیند پر کیا پھونکا؟ پانڈیا نے بلآخر راز افشا کردیا Read More »

افغانستان سے انگلینڈ کی اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو دلچسپ بنادیا

ورلڈکپ میں ہفتے کو پاکستان کی بھارت سے شکست اور پھر اتوار کے روز انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو مزید دلچسپ بنادیا۔ ہفتے کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے اس وقت شکست دی جب اننگز

Loading

افغانستان سے انگلینڈ کی اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو دلچسپ بنادیا Read More »

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔ احمد آباد میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں، میچ کے دوران موسم گرم اور

Loading

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ورلڈکپ : نیوزی لینڈکیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ،3کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی ورلڈکپ کے  11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 56 رنز پر  بنگلادیش کی تیسری  وکٹ گرگئی ۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔  بنگلادیش کی جانب سے اننگز

Loading

ورلڈکپ : نیوزی لینڈکیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ،3کھلاڑی آؤٹ Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: اعصاب کی جنگ میں بھارتی ٹیم پر دباؤ کی 4 وجوہات کیا ہونگی؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023  کا سب سے بڑا مقابلہ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں ہفتے کو ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔  پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں اپنے ابتدائی دونوں میچز

Loading

پاک بھارت ٹاکرا: اعصاب کی جنگ میں بھارتی ٹیم پر دباؤ کی 4 وجوہات کیا ہونگی؟ Read More »

رضوان کا سری لنکا کیخلاف جیت فلسطینیوں کے نام کرنا بھارتیوں کو پسند نہ آیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار جیت فلسطینیوں کے نام کرنا بھارتیوں کو پسند نہ آیا۔ حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا

Loading

رضوان کا سری لنکا کیخلاف جیت فلسطینیوں کے نام کرنا بھارتیوں کو پسند نہ آیا Read More »

جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا، حماس کا اعلان

اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ غزہ میں کئی برسوں سے محصور حماس نے چند روز قبل اسرائیلی شہروں میں اس قدر اچانک حملہ کیا کہ دنیا کی بہترین دفاعی صلاحیت

Loading

جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا، حماس کا اعلان Read More »

زینب عباس کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے بھارتی وکیل نے پریزینٹر کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا

بھارتی وکیل وینیت جندال نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیا۔ مہمان نوازی کی روایات پامال کرنے پربھارتی وکیل نے شرمساری کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا اور ایکس پر بیان جاری کیا۔ وکیل وینیت جندال

Loading

زینب عباس کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے بھارتی وکیل نے پریزینٹر کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا Read More »