ایشین گیمز اسکواش: پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا
ایشین گیمز اسکواش کے مقابلوں میں ہانگ کانگ کو شکست دیکر پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔ نور زمان […]
![]()
ایشین گیمز اسکواش: پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »









